24 شاندار سوئمنگ پول جو واقعی دلکش دکھتے ہیں

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح
Loading admin actions …

ٹھیک ہے ۔ہم آپ کو یہ بتانے جا رہے ہیں کہ موسم گرما باضابطہ طور پر آ رہا ہے جس کا مطلب ہے آپ کے باغ پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔آپ انتظار نہیں کرنا چاہتے لا متناہی دھوپ کے دنوں کا اور آپ اچانک سوچتے ہیں کہ آپ بیرونی حصے میں چھوٹا سا شاندار فعالیت کو شامل کرنے کی ضرورت ہے۔اس وجہ سے ہمیں یقین ہے کہ یہ وقت ہے تالاب بنانے کے لیے تعیر اور استعمال کے لیے تیار۔ اپنی معمار کی ٹیم/ ٹھیکہ دار سے پوچھئیے اور وہ آپ کو منتخب کیا گیا ڈیزائن اور کچھ جگہ جو مقرر کی گئی ہے۔ اصل میں آپ کے خوابوں کے پول کو زندگی میں لانے کا عمل سادہ سا ہے لیکن آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔ گرم جنت کا انداز طرز، کم سے کم وضع دار؟ یہاں بہت سارے غیر معمولی پول ہیں یہ فصلہ کرنا مشکل ہے کہ کسے منتخب کیا جائے لیکن ہر بار کی طرح ہم یہاں ہیں آپ کی مدد کرنے کے لیے۔ہم نے بظاہر جو  نا قابل یقین لا متناہی ترتیب ملی ہے سوئمنگ پول کی آج آپ کو دکھاتے ہیں۔ کافی پکڑو آرام سے بیٹھو اور ان تمام کو دیکھتے ہوئے لطف اندوز ہو اپنی پسند کا تالاب ڈھونڈنے کے لیے۔ ہم الفاظ کے ساتھ آپ کو نہیں ٹوکیں گے جیسا ہم سوچتے ہیں کہ تصویریں بہت کچھ کہتی ہیں اس کی نسبت جو ہم کہ سکتے ہیں تو اگر آپ تیار ہیں شروع کرنے کے لیے تو آئیے دیکھتے ہیں

1۔ خاندان کے طرز کا

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

2۔ برے بلکہ آرام دہ

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

3۔ چھٹیاں/تعطیل

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

4۔ پر سکون

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

5۔ سر سبز

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

6۔ کم سے کم

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

7۔ سخن ساز شکل

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

8۔ کمال تکمیل

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

9۔ اولمپیائی

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

10۔ دلکش ملک

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

11۔ بلا تکلف

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

12۔ دلکش تصویر کی مانند

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

13۔ سورج کی مکمل روشنی

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

14۔ لائونج میں ہونے کے لیے

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

15۔ عجیب شکل

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

16۔ بچوں کے لیے تفریح

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

17۔ہچھلے صحن کا پول

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

18۔ گرمیوں کا وقت

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

19۔ کامل بہترین

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

20۔ نا قابل یقین خوبصورت

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

21۔ ایک نقطہ نظر کے ساتھ

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

22۔ کمال سجا ہوا

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

23۔ صاف صفائی

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

24۔ دیہاتی توجہ

Soleo Skimmer, Soleo Soleo مسبح

اس سے زیادہ تالاب کی تجاویز کے لیے اس مضمون پر نظر ڈالیں۔موسم گرما کی منصوبہ بندی کریںان سات(7) مصنوعی(پہلے سے بنے)تالاب

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا