اپنے گھر کو رنگوں کے ذریعے اپنے مطابق بنائیے

Farheen Farheen
Cushions, Tissage Art de Lys Tissage Art de Lys غرفة نوم
Loading admin actions …

ہم میں سے ہر ایک کا کوئی پسندیدہ رنگ ہوتا، ایک خاص رنگ جو ہماری زندگی میں خاصا نمایاں ہوتا ہے اور ایسا ہونا بھی چاہیے۔ رنگ لطف اندوز ہوتے ہیں اور ہمیں دوسرے شخص سے مختلف بناتے ہیں۔

لیکن آپکا پسندیدہ رنگ آپکی شخصیت سے بارے میں کیا کہتا ہے؟ مثلا نیلا رنگ جو سمندر کا ہوتا ہے اسکو استحکام سے جوڑا جاتا ہے تو اس رنگ کو پسند کرنے والے عموما ایسی جگہوں پر سکون اور آرام پاتے ہیں جہاں دوسرے لوگ بے سکونی محسوس کرتے ہیں۔ ایسے لوگ جو نیلا رنگ پہنتے ہیں عموما سادہ، اعتبار کے قابل اور پیار کرنے والے ہوتے ہیں۔

تو آپ کس طرح اپنے پسندیدہ رنگ کا اظہار اپنے گھر میں موجود اشیا سے کر سکتے ہیں ؟ آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔۔۔

۱۔دیوارپر کسی قدرتی منظر کی تصویر لگائیے

Mountains and haze Pixers غرفة المعيشة mountains,haze,wall mural,forest,wallpaper

تو۔۔ کیا آپ قدرت کے بہت بڑے پرستار ہیں تمام متعلقہ رنگوں کے ساتھ[ نیلا، ہرا اور دوسرے] اسکو اپنے فیس بک، ٹویٹر یا انسٹاگرام پر شائع کرنے کی بجائے دیوار پر لگائیں اس سے آپ کے گھر کی تمام دیواریں پر رونق ہوجائیں گیں۔

یہاںPIXERS  آپکی مدد کر سکتا ہے، یہ لوگ بہت اچھا کام کرتے ہیں جب بھی دیواریں رنگنے کی، تصویریں لگانے کی بات ہو تو۔ بس انکی کوئی دلکش تصویر اٹھائیں[ یا اپنی کوئی لگائیں] اسکو پرنٹ کریں اور اپنی پسند کا مواد استعمال کریں [ دیواری، کینوس پینٹ، پوسٹر رنگ یا کوئی بھی] اور ٹا ڈا ایک شاندار مصوری کا نمونہ آپکے کمرے کی شان بڑھانے کوحاضر ہے۔

۲۔ اپنے کھانے کے شوق کو باہر آنے دیں

Treats Pixers مطبخ wall mural,wallpaper,vegetables

آپ خود کو ایک کامیاب باورچی تسلیم کرتے ہیں؟ ایک خاموش حانے کا شوقین؟ خیر ان شاندار کھانوں سے اپنا پیار ظاہر کریں انکی تصویریں اپنے باورچی خانے میں لگا کر[ جی ہاں خوبصورت تصویریں باورچی خانے میں بھی لگائی جاسکتی ہیں]

PIXERS  یہاں بھی آپکی مدد کریں گے، اگر یہ PIXERS کے میٹیریل پر ہی چھپا ہے تو یہ ہموار سطح پر آسانی سے ہی لگ جائے گا۔ باورچی خانے کی پچھلی دیوار سے فریج تک یہ سب چھپا سکتے ہیں۔ ایک اور فعالیت جو ان میں ہے وہ یہ ہے کہ ان کو اکھاڑ کر دوبارہ چپکائیں تو یہ اپنے نشانات نہیں چھوڑتے ۔

ان کی ایک اور اچھی بات یہ ہے کہ آپ جس بھی رنگ میں چاہیں اس میں آپکو مل جائیں گے۔

۳۔ تکیوں کو سنواریں

چاہے یہ آپکے لیونگ روم کے صوفے ہیں یا بیڈ روم میں پڑا صوفہ کم بیڈ۔ نئے رنگ کے کشن آپکی زندگی میں رنگ بھرنے کے لیئے بہت ضرروری ہیں۔

اور تکیوں کو ڈائی کے لیئے تیار کرنا بھی بہت آسان ہوتا ہے۔

۴۔ فرش پر دھیان دیں

ایک نیا رگ ماحول میں خوشی پیدا کرنے کا ایک عظیم ذریعہ ہے۔ اور وہ لوگ جو نئے رنگوں کا تجربے کرنے سے گھبراتے ہیں  ان کے لیئے فرش کم از کم ناموافق جگہ ہے۔

۵۔ سجاوٹوں کے ساتھ سجاوٹیں

نیا شیشہ، ایک بڑا سا گلدان ، باورچی خانے کی سجاوٹیں، جی ہاں---- سجاوٹیں بھی گھر میں نیا رنگ ڈال سکتی ہیں۔ یہ آسان اور سستا طریقہ ہے۔

ہمارے وسیع پیشہ ورانہ لوگوں کی آپکی مدد کرنے دیں جو آپکا تصوراتی گھر بنانے میں اپکی مدد کریں گے۔

۶۔ روشنی سے کچھ پیار دکھائیں

homify غرفة نوم إضاءة

ہم سب کو کمرے میں روشنیوں کی اہمیت پتہ ہے۔ جسکا مطلب ہے کہ آپکے گھر میں میز اور روشنی کے درمیان کوئی تعلق ہونا چاہیے۔ ہے نا؟

لیکن لیپپس کے شیڈز کا رنگ گہرا ہو تو کیسا لگے گا؟ ایک پھولوں والا یا ایک مڑا ہو؟

۷۔ کچھ تصویریں اور مصوری کے نمونے لٹکائیں

یہ ایک ڈبل جوڑی ہے! مصوری سے زیادہ پرسنل اور خوبصورت کیا ہوسکتا ہے آپکے خاندان، دوستوں یا پالتو جانوروں کی تصویریں؟ آپ اس طریقے سے کمرے میں خاصا رنگ بھر سکتے ہیں اور انکے فریمز پر بھی خصوصی توجہ دیں

۸۔ اپنی کتابوں کے شیلفس کو سنواریئے

یہ رنگ کتاب گھر کے لیئے بہت گہرا ہے؟ تو اس کتاب گھر کو اندرسے پینٹ کریں۔

۹۔ کچھ تازہ پھول لگائیں

homify غرفة المعيشة

قدرت ہمیں رنگوں کے معاملے میں بہت اختیار دیتی ہے۔ یہ سب سے قدرتی طریقہ ہے گھر میں رنگ لانے کا۔ یہ گھر میں نئے رنگ کے ساتھ ساتھ تازگی اور خوشبو بھی لاتا ہے۔

۱۰۔ اپنی کھڑکیوں پر کام کریں

پردے، شیڈز یہ سب کمرے میں معمولی تبدیلیاں لاتے ہیں لیکن موسم کے حساب سے اپنے کمرے کا پینٹ یا بناوٹ بدلیں یہ بہت فرق ڈالے گا۔ سچ میں

کھڑکیوں کی بات ہورہی ہے؟ قدرتی روشنی سب کو پسند ہوتی ہے لیکن قدرتی روشنی کے معاملے میںان باتوں کا خیال رکھیں

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا