لکڑی کا کام ہمیشہ سے ہی دلچسپ رہا ہے، لہذا آئیے اسی دلچسپی سے آپ کے باغ کو کچھ نیا ڈیزائن دیتے ہیں۔ آج ہومی فائی کی جانب جو باغ آپ کو دکھائیں گئے ان میں لکڑی استعمال کی گئی ہے، بے شک کچھ طریقے ایسے ہیں جو ترکھان کی مدد کے بغیر مشکل ہیں مگر آپ کو آئیڈیا ضرور ملے گا۔
اگر آپ حقیقی زندگی میں یہ خوبصورت ڈیزائن دیکھنا چاہتے ہیں تو اپنی مدد آپ سے مکمل کیے گئے یہ باغیچے دیکھئے۔
باغوں کے نت نئے ڈیزائن اور جدید انداز کو سمجھنے کے لئے باغ میں کی جانے والی 15 عام غلطیاں، جن سے بچا جا سکتا ہے۔