6 خوبصورتی سے منظم کچن

Namra Farman Namra Farman
대전 죽동주택 - 도로를 등지고 집을 앉히다, 주택설계전문 디자인그룹 홈스타일토토 주택설계전문 디자인그룹 홈스타일토토 مطبخ
Loading admin actions …

کچنگھر کا دل اور ایسی جگہ ہے جہاں لوگ اپنا بہت ساوقت گزارتے ہیں۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جو کھانا پکانے اور تفریح کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اسی وجہ سے گھر کی ڈیزائنگ کے دوران اسے خاص توجہ دی جاتی ہے۔

ایک کچن کو خوش آئیند ، خوبصورت اور سب سے بڑھ کر منظم ہونا چاہیے۔کچن کی منظمی میں سب سے روایتی قسم تکونی کام ہے جو کہ چولہے اور اوپر درمیان سےلے کر تخلیقی خیالاتی لائن ، چولہے اور فریج کو ملا کر ایک پرفیکٹ کچن کی کام کرنے کی جگہ بناتی ہے۔ ڈیزائن کی یہ اسٹراٹیجی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ  کچن کے چکر نہ لگاتے پھریں ۔ یہ تکون ہر قسم کے کچن کے لیے پرفیکٹ ہے۔چاہے اس کا سائز جو بھی ہو،نیچے اس ڈیزائن کی کچھ مثالیں دی گئی ہیں جو کہ  اپنے کچن کو دوبارہ ڈیزائن کرنے سے پہلے سوچنا ضروری ہے۔

​1۔ روایتی کچن کی ترکیب

 بہت سے بڑے کچن U کی شکل کے ہوتے ہیں جس میں کاﺅنٹر کی جگہ بہت زیادہ ہوتی ہے۔یہ بہت اچھا ہوگا اگر آپ اپنے فریج کو کچن کے درمیان میں رکھیں تاکہ یہ تمام وقت آسانی سے دستیاب ہو۔چولہا اور سنک الگ کاﺅنٹر پر ہیں ، جن کے ساتھ کافی جگہ کھانا کھانے ،تفریح اور بلا جھنجٹ کھانا پکانے کے لیے ہے۔

​2۔ تکون میں دو اوون کو لگانا

اصل میں اوون کو چولہے کو نیچے ہی لگانا چاہیے۔تاکہ تکونی سسٹم سہی کا م کر سکے جبکہ وہ لوگ جو ڈبل اوون پسند کرتے ہیں ، ابھی سے حواس باختہ نہ ہوں مثال کے طور پر ، اس کچن میں اوون اور فریج بالکل ساتھ لگائے گئے ہیں ، جو کہ مختلف پیٹرن کے ساتھ اسی خیال کو مدد نظر رکھے ہوئے ہے۔اس کچن کی تنظیم اعلی مثال ہے۔جب آپ کا چولہا اور اوون ایک جگہ ہوں مگر پھر بھی ایک منظم جگہ لگ رہی ہو۔

3۔ عجیب کونے تکون کے لیے مشکل نہیں ہیں

اس کچن کی تکونی کام کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ کا کچن چاہے جس اینگل سے بنا ہوا ہو۔آپ پھر بھی ایک کار آمد جگہ پاسکتے ہیں ۔ مثال کے طور پر یہ کچن مڑا ہوا ہے۔سنک کے ساتھ اور پھر کنارےسے, ہم دیکھ سکتے ہیں کہ، ڈبل اوون اور ایک بڑافریج رکھا ہوا ہے، یہاسٹائل اور کار آمد ہونے کی عمدہ مثال ہے.

4۔آئس لینڈ کو تکون میں لانا

ایک کچن آئس لینڈ سا کام کر سکتا ہے۔۔بیٹھنے اور ذخیرہ اندوزی کے لیے کچن میں علیحدہ جگہ بھی شامل کر سکتا ہے۔آپ تکون کو کسی بھی چیز کے تبدیل کیے بغیر استعمال کر سکتے ہیں ۔ صرف چولہے کو درمیان میں لے آئیں ۔ یہ کچن مثال کے طور پر 5 برنر والا چولہا آئس لینڈ پر موجود ہے اور فرینچ ڈور والا فریج اور سنک کے ساتھ  متوازن بنا رہا ہے۔

5۔چھوٹےکچن کے لیے پرفیکٹ

یہاں تک کہ چھوٹے کچن بھی اس تنظیم کی ترکیب کو استعمال کر سکتے ہیں ۔ حقیقت میں ، یہ بہت ضروری ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ چھوٹی جگہ میں کام کر سکیں۔ دونوں کام کرنے والے حصوں میں زیادہ جگہ کے ساتھ سنک کا کھلا کاﺅنٹر ہے۔ایک کھانہ پکانے کے لیےچولہے کے �قریب ہے  اور دوسرا سنک کے ساتھ ۔ یادرکھیں کہ کاﺅنٹر ٹاپ کو زیادہ جگہ کے استعمال میں لانے کے لیے چیزوں سے پاک رکھیں

6۔ باہر کے کچن کو نہ بھولیں

اگر آپ کا کچن باہر ہے تو، اس جگہ کئے لیے ضروری ہے کہ یہ بالکل ایسی ہی چلے جیسے کہ ایک اندرونی کچن ،اس طرح سے ایک ایسا ماحول بنے گا جو باہر کھانا پکانے میں آسان ، اور اسکے علاوہ تفریح جو کہ ضروری ہے ۔ اوون کی جگہ باربی کیو نے لے لی ہے ۔ مگر فریج اور سنک وہیں ، مگر سائز میں چھوٹے ہیں ۔ ایک بڑا کاﺅنٹر گوشت کے ٹکروں کو کاٹنے کے لیے,ساتھ ہی ساتھ مہمانوں کے اکھٹا ہونے کے لیے بھیضروری ہے۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا