15 جدید کمرے غیر معمولی فرش کی تجاویز کے ساتھ

Farheen Farheen
TREVINO CHABRAND Taller de Arquitectura, TREVINO.CHABRAND | Architectural Studio TREVINO.CHABRAND | Architectural Studio غرفة المعيشة
Loading admin actions …

ہمارے گھروں میں ہر جگہ نہیں لیکن کمروں میں ایک چیز عام ہے، ناہموار فرش---

اگر آپکا ارادہ ہے ان تجاویز کو استعمال کرنے کا تو گھبرائیں نہیں، آج ہم آپکے فرشوں کو صحیح کرنے کے لیئے ۱۵ تکنیک لے کے آئے ہیں

۱۔ سلوپ کو جتنا ہوسکے نمایاں کریں

پہلی چیز جس پر آپکو دھیان دینا ہے وہ ہے آپکی سلوپ، یاد رکھیں کہ اگر آپ نے اس پر توجہ نا دی تو کوئی گر سکتا ہے

۲۔ یہ آپکو کئی مواد استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے

گھر میں ایک فرق آپکو کتنا فائدہ دے سکتا ہے اس پر جتنا بھی زور دیا جائے کم ہے۔ آپ اپنے گھر میں دو طرح کے فرش لگا سکتے ہیں۔ ایسے فرش استعمال کریں جو ایک دوسرے کے ساتھ جچیں

۳۔ تقسیم کرنے والی لکیر کا رنگ

homify غرفة المعيشة

اس لکیر کو کسی اور رنگ میں رنگیں تا کہ یہ نمایاں ہوجائے

۴۔ذیل میں ایک چھوٹی سی جگہ بہت اچھی رہتی ہے

اپنے کمروں میں بڑی بڑی سیڑھیاں لگانا ضرروی نہیں، ایک چھوٹا سی جگہ جہاں آپکی ہاتھ والی کرسی یا آرام کی کرسے آسکے کافی ہے

۵۔ایک خوبصورت بصری دعوت

ناہموار فرش کو خوبصورت بنانے کے لیئے آپ اس بصری کھیل کا استعمال کر سکتے ہیں، سارے کمرے میں ایک جیسا رنگ کر دیں اسطرح آپکا کمرہ زیادہ کھلا اور شاندار لگے گا

۶۔ایک زینے سے فرش کو ملائیں

اگر آپ اپنے گھر میں مزید نفاست لاتا چاہتے ہیں تو ایک زینہ لگائیں اس طرح آپکی سجاوٹ مزید کھل اٹھے گی

۷۔ گہرائی کا استعمال کرتے ہوئے جگہ کو تقسیم کریں

کمروں میں بڑی بڑی دیواریں بنانے سے اجتناب کریں اور تقسیم کے لیئے زینے کا استعمال کریں

۸۔جب کمرہ نیچے ہو تو یہ ایک اچھی تجویز ہے

ایسا کمرہ جس کا نچلا فرش تھوڑا نیچے ہو ایسےکمرے آنکھوں کو بہت بھلے لگتے ہیں

۹۔ ایک کافی ڈھلوان

آپ نے اتلی زینے دیکھے ہیں؟ یہ زینے کافی خوبصورت اور لاجواب لگتے ہیں۔ آپ ایک ڈیزائنر کو بھی رکھ سکتے ہیں اپنی من پسند وضع کے لیئے

۱۰۔ڈھلوان جسکو توجہ کی ضرورت ہے

ڈھلوان سے گھر کو سجانا چاہتے ہیں؟ اس کو بہت توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسا فرنیچر اور رنگ استعمال کریں جو کمرے کو نمایاں کر دیں

۱۱۔ڈھلوان جو چھوٹے گھروں کے لیئے ضرروی ہے

ڈھلوانیں چھوٹے گھروں کے لیئے بھی کمال ہوتی ہیں، تھوڑی اسکو دیکھیں، ڈھلوان کتنی حسین لگتی ہے اور جگہ کو کیسے تقسیم کرتی ہے

شاندار پاکستانی کمروں کے لیئے تجاویز ادھر دیکھیں

۱۲۔ڈھلوانوں کا ایک سیٹ

اگر آپ اپنے گھروں کے لیئے بہت سے زینے لگاناچاہتے ہیں تو لیونگ روم سے شروع کریں

۱۳۔کمرے میں سامان کے لیئے اس حد کا استعمال کریں

ایک بہت ضروری مسئلہ یہ ہے کہ اپنے گھروں کو خوبصورت بنانے کے چکروں میں اسکو فرنیچر اور سامان سے لاد دیتے ہیں۔  ڈھلوان لگا کر آپ اس سے بچ سکتے ہیں

۱۴۔ایک نفیس ڈائینگ روم

ڈائینگ روماور لیونگ روم کو ملا نے کا اب بہت رجحان ہوگیا ہے۔ انکی حد مقرر کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ لیکن اسطرح آپ ان کی حد بھی مقرر کر سکتے ہیں اور یہ حسین بھی لگتے ہیں

۱۵۔ ایک کمرہ جو منفرد ہونا چاہیے

آخر میں ہم آپکو یہ دکھائیں گے فرش کو ہموار کرنا کیسا لگتا ہے؟

کمرہ  تو آپکا ہے کیوں نا اسکو خوبصورت بنائیں

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا