چودہ ہوش اڑانے والی جگہوں کی تجاویز جو آپکے چھوٹے سے گھر میں بہتری لائیں گی

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Valorizzare l’ampio spazio a disposizione eliminando alcune zone distributive poco illuminate , MAT architettura e design MAT architettura e design غرفة المعيشة
Loading admin actions …

کیا یہ حیرت انگیز نہیں ہے کہ ہماری زندگی میں کتنی بے ترتیبی ہے.اپنی پوری کوششوں کے باوجود کہ خریداری کے تسلسل کو کم سے کم کرنے کے لیے ہم ہمیشہ وہاں ختم کرتے ہیں کہ جتنا ہمارے گھر میں جگہ نہیں ہوتی.اس کاتب کوئی مسئلہ نہیں اگر ہم شاندار حویلی میں رہتے ہوں لیکن ہم میں سے کافی اکثریت کپڑوں کتابوں اور نمائشی اشیاء کو اپنے گھروں اور فلیٹ میں بھرنے کی کوشش کرتے ہیں.بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہم کسی ناممکن کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہ اسے مکمل طور پر ختم کرنے کی ترغیب دیتا ہے اور بے ترتیبی پر قابو پاتا ہے. اس خیال کو سوچیں.یہ اس طرح ہونا ضروری نہیں ہے.ایک چھوٹی سی کوشش اور خوش اسلوبی کے ساتھ بہترین جگہ تخلیق کرنا جہاں آپکی تمام اشیاء رکھی جائیں آپکی محدود جگہ پر نافذ کرنا  اور کوئی کنارا توڑے بغیر ممکن ہے. چھوٹے گھروں کی پریرتا کے لیے حیرت انگیز جگہوں کی تجاویز کو چیک کریں.

1.سیڑھیوں کی نچلی جگہ کی افادیت

زبردست!کیا سادہ بیزار کن نظر آتا ہے.سیڑھیاں ظاہر کرتی ہیں کہ وہ خانوں کا نظام بنانے کے قابل ہے جس میں ہر طرح کی اشیاء رکھی جا سکیں.بچوں کے کھلونے,کاروباری فائلیں غسل خانے کی لوازمات.جو مرضی چاہے رکھیں امکانات لا محدود ہیں.

2. محراب والی/پہریوالی کوٹھڑیاں استعمال میں لانا

بہت سے چھوٹے گھروں میں کچھ عجیب اور بظاہر ناقابل استعمال کونے اور گوشے شامل ہوتے ہیں.ہمت کریں اور چھت تک بہت سی شیلف/طاق بنا لیں.آپ نیچے فرش پر چٹائی اور بہت سے تکئیے رکھ کر آرام دہ پڑھنے کی جگہ بنا سکتے ہیں.

3. چھت کی اونچائی پر شیلف/طاق

CASA TRANSPORTABLE ÁPH80, ÁBATON ÁBATON غرفة المعيشة

اگر آپ پریشان ہیں کہ بہت سی شیلفز/طاق آپخے چھوٹے سے کمرے میں بھیڑ کر دیں گے تو ڈرئیے مت.یہ اونچی شیلف  جو چھت کے اوپری اطراف میں ہے جگہ کو کھولتی ہے اور مالکان کو اردگرد فرنیچر رکھنے اور مختلف ترتیب سے رکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہیں.

4. سیڑھیوں کے ڈھانچے کی نمود و نمائش

اگر آپ اپنی پسند روایتی فیشن کا دکھاوا پسند کرتے ہیں یا صرف اپنی حوصلہ افزائی چاہتے ہیں اپنے کپڑے مناسب طریقے سے تہہ لگا کر رکھیں پھر اس دلکش حل سے اشارہ لیں اور اپنے جوتوں بیگ اور کپڑوں کو ترتیب  سیڑھیوں کے نیچے با ترتیب بنی ہوئی شیلفز/طاق میں رکھیں

5. ادبی کمرے کو تقسیم کرنے والا

ایک اسٹوڈیو والے فلیٹ میں رہتے ہوئے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا جا سکتا ہے.ان کے درمیان سب سے بڑا سوال کہ کس طرح جگہ کو سونے بیٹھنے کے لیے تقسیم کیا جائے جبکہ ابھی بھی کافی جگہ ہے.یہ لمبی جدید کتابوں والی شیلفجواب مہیا کرتی ہے اور کمرے کی قدرتی روشنی اور  دلکشی کو بغیر کسی رکاوٹ کے تقسیم کرتی ہے.اوہ!اور یہ اپکی کتابوں اور رسالوں کے لیے بھی کافی جگہ فراہم کرتی ہے.

6. بیڈ/بستر کے نیچے چھپا ہوا

дизайн студии в скандинавском стиле, sreda sreda غرفة نوم

یہ لمبا پتلا کمرہ کم تخیلاتی باشندے کے لیے بڑی پریشانیوں کی وجہ بن سکتا ہے.خوش قسمتی سے انھوں نے محدود جگہ کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس کے لیے انھوں نے قدرے اونچے بیڈ کا اور اسکے نیچے لمبی سی بکس نم دراز کا انتخاب کیا ہے.نتیجہ مسرت بخش اور دلکش ہے اور چھوٹے سے کمرے میں محصوری کے خوف  کو آرام دہ اور پرکشش منظر میں بدل دیتا ہے.

7. بندیاں/نقطوں/ڈاٹس کی شمولیت

اس چھوٹے  گھر میں یقینی طور پر دیوار پر چھوٹے لیکن مضبوط دائرہ نم گیند/کرہ کو تمام فلیٹ میں چپکا کر جگہ بنا دی گئی ہے.یہ گیند/گول کرہ سجاوٹ کے ساتھ ساتھ بیگ جیکٹ چابیاں اور ہار لٹکانے کے کام آتی ہیں.

8. کتابوں کی دیوار

Appartement 107m², Lise Compain Lise Compain غرف نوم صغيرة

اہم رہنے والی جگہوں کو بے ترتیبی سے دور رکھیں اور سوبے کا کمرہ ترتیب سے رکھنا سب سے اہم ہے. اس کمرہ میں دیوار کی لمبائی جتنی بنی شیلف/طاق کتابوں کو ترتیب سے رکھنے ڈی وی ڈی اور تصاویر رکھنے کے لیے استعمال کی گئی ہے اور اسکی فنی(آرٹ) ترتیب اسے بہت دلکش خاصیت کی حامل آرائشی دیوار بناتی ہے بانسبت ایک اشیاء سے بھری ہوئی جگہ کے.

9. دیوار سے چپکا ہوا ہونا

یہ جاذب نظر/مقناطیسی مرتبان باورچی خانے میں جڑی بوٹیوں کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن یہ ہر قسم کی چھوٹی چیزیں رکھی جا سکتی ہیں. کان کی بالیاں,گری دار میوے اور تالے سنگھار کا سامان اور سکے جو گھر میں اتفاقیہ طور پر بکھرے ہوتے ہیں یہ سب ختم ہونے لگتے ہیں اور یہ سب بہترین طریقے سے ان عمدہ کنستر میں آ جائیں گے.

10. اوپر تعمیر کرنا

Storage homify غرفة نوم

جب ہم اشیاء رکھنے کی جگہ کا سوچتے ہیں ہم عام طور پر کونے/پہلو کی طرف اور عمودی اختیارات کا سوچتے ہیں.تو کیوں نہ دونوں کا سوچیں. اس حیرت انگیز گھر کی خصوصیات میں دروازے کے ارد گرد کی جگہ کو ایم ڈی ایف لکڑی کے خانوں سے باصلاحیت طریقے سے بنایا گیا ہے.

11. سیڑھیوں کے ساتھ ایک بڑی جگہ

Innovative storage solutions. homify الممر الحديث، المدخل و الدرج built-in storage,space saving furniture

آپکو کہیں اپنے کپڑے لٹکانے کی ضرورت ہے لیکن کپڑوں کی الماری کے لیے آپکے بیڈ روم میں کوئی کمرہ نہیں ہے. یہاں آپکا جواب ہے.

12. کھڑکی میں اشیاء رکھنے کی خفیہ جگہ

Window Bay Seat homify غرفة المعيشة

یہ عام کھڑکی کی طرح لگتی ہے لیکن آپ یہ کبھی نہیں تصور نہیں کر پائیں گے کہ کشنز کے نیچے  اشیاء رکھنے کی ایک نئی دنیا واقع ہے.

13. کثیر سطح قابلیت

یہ چھوٹا بیڈ روم  اوپر ابھرے ہوئے بستر  کے ذریعے بہت سی جگہ کے ساتھ اندھیرے اور ہجوم سے محفوظ ہے. یہ انتخاب/پسند یہ طریقہ بہتر ہے کہ باہر کی طرف نکلنے والی ڈبے بیڈ کے نیچے آسانی سے تمام ڈبوں تک رسائی دیتا ہے دوسری طرف نیچے گرد جمع ہو کر اکٹھی ہو جاتی ہے.

14. ڈھیکے کپڑوں کو لٹکانا

کیا آپ پریشان ہیں کہ کپڑوں کی الماری آپکے کمرے کو بے اثر کر دے گی.اس شاندار بیڈروم سے پریرتا حاصل کیجئیے اور اپنے پسندیدہ کپڑے الماری کی بجائے چھت سے لٹکا دیں.

کیا آپ مزید چھوٹی جگہوں کی تجاویز کے پیچھے ہیں.ایک چھوٹی دلکش سجیلی جگہ پر رہنے کے لیے اسے چیک کریں

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا