۱۷ راز جو پلمبر آپکو کبھی نہیں بتائے گا

Farheen Farheen
Ground Floor Refurbishment - Gaskarth Road, Clapham, Affleck Property Services Affleck Property Services مطبخ
Loading admin actions …

یہ اچھی بات ہے کہ آپ کے پاس کچھ پیشہ ور لوگوں کے نمبر موجود ہوں جب بات گھر کی دیکھ بھال کی آئے جیسے کہ پلمبر ، مالی وغیرہ۔ لیکن تھوڑی بہت سمجھ آپکو بھی ہونی چاہیے تاکہ جو پائپ آپکی دیواروں سے گزرتے ہیں ان کے مسائل آپ خود حل کر سکیں۔ بےشک آپکو ایجنسیز کو بلانا چاہیے جب ضرورت ہو لیکن آپکی اپنی سمجھ آپکو نقصان نہیں دے گی—اور شاید آپ کچھ پیسے بھی بچا سکیں

۱۔ آپکو پلمبر کی ضرورت کم ہوتی ہے

مثال کے طور پر آپ کمرے کی سجاوٹ خود کر سکتے ہیں اگر ایک دفعہ پلمبر لیکج کے مسائل حل کر دے تو۔ آپکو وال پیپر لگانے کے لیئے پلمبر کی ضرروت نہیں

۲۔ایک واشنگ مشین کو تبدیل کرنا صرف دو منٹ کا کام ہے

۳۔ اپنے ٹائلٹ میں صرف کا استعمال نہ کریں

یہ پائپ کو خراب کر دیتا ہے جو بہت مہنگے ہوتےہیں

۴۔ گھر کا مین وال آپ خود ڈھونڈ سکتے ہیں

Drummonds Case Study: Loz Feliz Retreat, California homify حمام دوش وأحواض إستحمام

یہ آپکو فوری پانی بند کرنے دے گا اس سے آپکی تھوڑی فیس بچے گی

۵۔گٹر میں بال ضرورت سے زیادہ گندے لگتے ہیں

 گٹر میں گرے بالوں کو آپ آسان سے طریقوں سے صافکر سکتے ہیں بجائے کہ آپ بھاری فیسس دیں

۶۔ گھلنے والے وائپس کو بہت اچھا نہ سمجھیں

یہ بھی آپکے باتھ روم کو بند کرنے کا موجب بن سکتے ہیں

۷۔ کال کے حساب سے پیسے دیں، گھنٹے کے حساب سے نہیں

یہ ایک کمال کی تجویز ہے، اور پیسے کم ہوں گے

۸۔فلشر تبدیل کرنا آسان کرنا ہے

یہ سستا ہوتا ہے، اور آپکو اوزاوں کے لیئے بہت زیادہ پیسے نہیں چاہیے ہوں گے

۹۔پیر کا دن پلمبر کے لیئے بہت مصروف ہوتا ہے۔ اس دن شاید وہ زیادہ پیسے لیں

۱۰ ۔ پائپس پر کچھ مت لٹکائیں

اس سے آپکو انہیں کچھ وقت بعد تبدیل کرنا ہوگا جو کہ خاصا مہنگا کام ہے

۱۱۔ باتھ روم کے پرانے حصے بہت مشکل سے ہٹتے ہیں

قدرتی منرلز مختلف اشیا پر جم جاتے ہیں اور آسانی سے نہیں اترتے۔ اس کے لیئے اوزار ملتے ہیں انکو آرام سے استعمال کریں لیکن اس بات پر دھیان دیں کہ باتھ روم بہت زیادہ گندا نہ ہو۔ اگر ایسا ہوگا تو بہت زیادہ مہنگا ہوگا

۱۲۔ٹونٹیوں کو سردیوں میں بند کر دیں

انکو جمنے سے بچائیں اور جس سے یہ خراب ہوسکتے ہیں یہ مسئلہ اسطرح حل ہوجائے گا

۱۳۔ رستی ہوئی ٹونٹی کو کبھی نظر انداز نہ کریں

اگر آپ اسکو نطر انداز کرتے رہیں گے تو آخر میں زیادہ پیسے لگیں گے

۱۴۔ مختلف پلمبرز آپ کے مسائل کو مفت حل کر سکتے ہیں

اور آپکو قیمت بتا سکتے ہیں

۱۵۔ایسے ہی کسی پلمبر کو نہ بلا لیں

ہمیشہ کمپنی کو چیک کریں

۱۶۔پلمبر کے کام کرنے کی جگہ کو صاف ستھرا رکھیں

اسطرح پلمبر آپ سے مزید پیسے نہیں مانگے گا

۱۷۔ پہلے پوچھ لیں

مختلف قیمتوں اور کمپنیوں سے پتہ کر لیں

 اس آئیڈیا بک میں جدید باتھ روم کی تبدیلیاں دیکھیں

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا