ایک دلکش یو(U) شکل کے باورچی خانے کے لیے نو(9) حوصلہ افزاء تجاویز

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Villa de lujo en Málaga con toques tropicales, Per Hansen Per Hansen مطبخ
Loading admin actions …

اگر آپ اپنے باورچی خانے کی آرائش شروع کرنے جا رہے ہیں یا پھر اسکی مرمت پر غور کر رہے ہیں تو پہلے اس مضمون میں آپ کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود نو(9) یو(U) شکل کے ڈیزائن دیکھیں جو کہ بڑی اور چھوٹی جگہ  کے لیے یکساں طور پر موزوں ہیں.انھیں احتیاط سے دیکھیں اور وہ ڈیزائن منتخب کریں جو آپکی جگہ اور خرچ کے مطابق ہو.

1. روایتی اور چھوٹا

یو(U) شکل کے باورچی خانے آپکی چھوٹی جگہوں کے لیے فائدہ مند ہیں جبکہ باقی دوسرے بہت سے ڈیزائنز خو ضم/مکمل نہیں کیا جا سکتا یہ یو (U)شکل کے باورچی خانے آپکی جگہ کے مطابق بن جاتے ہیں اور کھرے ہونے خوراک اور برتن رکھنے کے لیے کافی جگہ فراہم کرتے ہیں.اس ڈیزائن میں آپ دیکھ سکتے ہیںباورچی خانے کی چھوٹی جگہ کے باوجود اس میں سب کچھ موجود ہے مزیدار کھانا آسانی سے بنانے کے لیے اور خوب صورتی اور فعالیت کو بھی نہیں بھلایا جاتا اور پودے اور  سجاوٹ یہ سب کچھ اس جگہ میں تازگی اور آگاہی شامل ہے.

2. اس کے علاوہ نئے نہ ہوں

یو(U)شکل کے باورچی خانے کسی بھی انداز کے لیے مناسب ہوتے ہیں جس میں یقینا جدید ڈیزائن بھی شامل ہیں.آپکو صحیح مواد استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اس تصویر کی طرح جو شاندار ماحول تخلیق کرتا ہے.اس مقصد کو حاصل کرنے کا ایک طریقہ سفید اور بے داغ سٹیل کو استعمال کیا جائے.

3. لمبائی کے بارے میں سوچو

homify مطبخ خشب نقي Multicolored

بہت سے اپارٹمنٹ یا گھروں میں لمبائی میں باورچی خانے بنائے جاتے ہیں بانسبت تنگ ہونے کے جو کہ ایک مقابلہ ہو سکتا ہے.ان صورتحال میں فرنیچر یو(U) کی شکل کا اپنانا چاہئیے طویل وسط میں جگہ بنانا ہو تو کناروں والے حصوں پر خرچ کرنا چاہئیے.موجودہ وقت میں باورچی خانے کے حصے کی موجودگی کے ساتھ یہ کارعظیم/سخت کام حاصل کرنا پہلے سے زیادہ آسان ہو گیا ہے.ایک پہلو سے رسمی کھانے کے لیے منظر عام کے طور پر بھی خدمت کر سکتے ہیں.

4. کچھ زیادہ قدرتی

homify مطبخ

ایک یو(U) کی شکل کے باورچی خانہ سے آپ نئے احساس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اگ آپ اس میں صحیح مواد استعمال کرتے ہیں. اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح اس باورچی خانہ میں گرینائٹ(بھربھرا پتھر) اور زمینی رنگ استعمال کیا گیا ہے اس سے تازہ اور قدرتی ہوا آتی ہے اس کے ساتھ ساتھ کھڑکیوں کا استعمال جن سے  گردو پیش کے مناظر نظر آتے ہیں یہ داخلی حصے کو قدرتی روشنی سے بھر دیتی ہے اور جگہ کو چمکدار بناتی ہے.

5. حقیقی احساس

آپ ایک بہترین نقطہ نظر کے ساتھ اپنے ذاتی ڈیزائن کا انتخاب کر سکتے ہیں.آپ باورچی خانے میں منحنی شکل کے ڈیزائن کے بارے میں کیا سوچتے ہیں.سفید اور سیاہ کے درمیان امتزاج.کیا آپ ان ڈیزائنوں کو منتخب کریں گے یا زیادہ روایتی طریقوں کو ترجیح دیں گے.

6. کھلا ہوا بہترین/کامل کھانے کا کمرہ

یو(U) کی شکل کے باورچی خانے آپکو مربوط جگہیں بنانے کی اجازت دیتے ہیں جیسا کہ ہم تصویر میں دیکھتے ہیں.ایک میز کھانے کے کمرے سے باورچی خانے کو تقریبا الگ کرتی ہے. اس باورچی خانے میں سفید رنگ واضح ہے. جگہ کو مزید جگہ دینے کے لیے. سفید رنگ کی بالا دستی کم کرنے کے لیے اس میں سرخ رنگ کا بھی شامل کیا گیا ہے.

7. شاندار/پرتکلف

باورچی خانہ آپکی نمائندگی کرنے کے لیے ہے کیونکہ یہ عام سماجی حصہ ہے جسے گھر والوں کے ساتھ لمحات/وقت گزارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. یو(U) شکل کی تقسیم جگہ میں رکاوٹوں کی تخلیق سے گریز میں مدد کرتی ہے اس کے ساتھ ساتھ مفاہمت اور بقائے باہمی کو فروغ دیتی ہے.

8. مختلف مواد کے ساتھ

فرض کریں کہ باورچی خانہ اس شکل کا ہو گا لیکن اب بھی اس کی تفصیلات کو سوچنے کی ضرورت ہے خاص طور پر آرائش کے حوالے سے. ہمیشہ یاد رکھیں کہ سب سے اہم چیز باورچی خانے کے لیے کہ یہ کارآمد ہو اس میں خوب صورتی ہو آرائش بھی دلکش اور مضبوط ہونی چاہئیے اور اسے صاف کرنا آسان ہو.اس کام/مقصد کے لیے پچی کاری اچھا انتخاب ہے.

9.مختلف ہونا

ہم اس مضمون کو پر لطف اور رنگین ڈیزائن پر ختم کرتے ہیں.مختلف رنگ کی ٹائلز اس باورچی خانے کو اور بھی خاص بناتی ہیں.یاد رکھیں کہ فرنیچر رنگ کو حقیقت پسندانہ اور غیر جانبدارانہ رکھتا ہے اور ٹائلز کو مرکزی حیثیت لینے کی اجازت دیتا ہے.

مزید باورچی خانے کے متاثر کن اور حوصلہ افزاء ڈیزائنز کے لیے مندرجہ ذیل مضمون پڑھیں. جدید باورچی خانے کے لیے پندرہ(15) حوصلہ افزاء ڈیزائن

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا