اپنے گھر (اور زندگی) کو ترتیب وار رکھنے کی ایک ۱۰ اقدام پر مشتمل رہنمائی

Shahtaj Shahtaj
Catalogo Furlan Mobili: Una piccola selezione di armadi, de-cube de-cube مرآب~ كراج
Loading admin actions …

پھیلاوے میں ہمیں پریشان کرنے کی ایک خراب عادت ہوتی ہے۔ ایک دن صرف میگزین ہوتا ہے اور کاؤنٹر پر ایک گھر لے جانے والا مینیو، اور اچانک کچروں، اسٹیکرز، بند لفافے، پڑوسیوں کی بلیوں کے بچوں کی بھرمار، اور خدا جانیں اور کیا کیا ہوتا ہے جو ہمارے گھر کے اندر قیمتی جگہ گھیرے ہوئے ہوتا ہے۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کبھی کبھی ہم اپنے انٹیرئیر کو دیکھ کر بہت مایوس ہوجاتے ہیں – جو ہمیشہ اضافی گندگی کے ڈھیر سے بھرے رہتے ہیں۔ 

اگر آپ کچھ بھی باہر پھینکنے کے بارے میں بے یقینی کا شکار ہیں، تو خود سے یہ سوال پوچھیں: کیا یہ مجھے پسند ہے؟ کیا مجھے اس کی ضرورت ہے؟ کیا میں اسے استعمال کرتا/کرتی ہوں؟ بالکل آسان! 

چلیں آئیں سامان کم کرنے اور ترتیب وار رکھنے کے بارے میں بات کریں، آپ کی مدد کرتے ہوئے کہ جب بھی آپ کسی چیز سے چھٹکارا پانا چاہینگے ہر بار آپ زیادہ سے زیادہ جگہ حاصل کرینگے۔

۱۔ اپنے آپ سے ایماندار رہیں

جب آپ اپنے گھر میں داخل ہوتے ہیں چاہے وہ جتنا بھی جدید گھر ہو، کون سا احساس اپکو مدعو کرتا ہے؟ سکون؟ بے ترتیبی؟ کیا آپ نے کھانے کی دعوت رکھنا یا میل ملاپ کی دعوت میں میزبانی کرنا چھوڑ دیا ہے کیونکہ آپ اپنے گھر میں موجود پھیلاوے سے شرمندہ ہوتے ہیں؟ کیا آپ اپنی تلاش کو ڈھونڈنے میں محنت کرتے ہیں، اور پھر آخر میں دریافت کرتے ہیں کہ آپ کے پاس پہلے سے ہی اسی چیز کی تین کاپیاں موجود ہیں؟

اب ذمہ داری لینے کا وقت آگیا ہے۔

۱۰۔ جذباتی قیمت سے بہہ نہ جاؤ

اگر آپ ہر ایک چیز کو اہم سمجھینگے، تو کچھ بھی خاص نہیں رہیگا۔ جیسے کہ، اگر آپ کے پاس چیزوں کا ڈھیر ہے جو کبھی کسی اور افراد خانہ سے تعلق رکھتا تھا، ان میں سے چند انوکھے رکھنے کے لئے چنیں، اور باقی عطیہ کردیں۔

یاد رکھیں کہ آپ کا دل بہت سمٹا ہوا نہیں ہوسکتا، لیکن آپ کا گھر ضرور ہوسکتا ہے۔ آپ کو ان بکھری جگہوں کو صفائی سے نوازانا ہوگا۔ اور اسی لئے ہم آپ کے لئے لائے ہیں: اپنے دیوان خانے کو ہمیشہ صاف ستھرا رکھنے کے لئے ۶ تر کیبیں

۲۔ اپنے مقصد پر توجہ دیں

اس صفائی کے منصوبے سے نمٹنے کے لئے اپنی وجہ قائم کرلیں۔

چاہے یہ گیراج میں زیادہ جگہ تلاش کرنےکی بات ہو یا کچھ پاؤں پھیلانے کی جگہ بنانے کی تا کہ مہمانوں کا کمرہ پھر سے کار آمد ہوسکے، اپنے آپ کو یاد دہانی کروائیں کہ آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

۷۔ احساس جرم کے سفر پر نہ جائیں

ہم میں سے بہت سے لوگ سامان پر رکے رہتے ہیں کیونکہ وہ کسی خاندان کے فرد سے تعلق رکھتا ہے، اس لئے نہیں کہ یہ ہمارا اسٹائل ہے۔ یہ کوئی وجہ نہیں اپنی زندگی کو سامان سے بھرنے کی۔ اپنے آپ کو عطیہ کرنے یا کچھ دینے کی اجازت دیں۔ 

اس حقیقت کو اپنائیں کہ جو کچھ آپ کو عزیز ہوتا ہے وہ زندگی کے مختلف دور میں تبدیل ہوتا ہے۔ کبھی کبھار چیزیں صرف چیزیں بن جاتی ہیں۔

۴۔ اس میں سے عادت بنائیں

دن کے بمشکل ۱۵ منٹ ہی وہ ہیں جن سے آپ شروع کرسکتے ہیں، جو بعض اوقات قابل انتظام ہوتے ہیں۔ اپنی پڑھائی کی میز کی ایک دراز صاف کرلیں۔ اپنے ہینڈ بیگ کو دیکھ لیں۔ اپنے توشہ خانہ میں سے میعاد ختم کھانوں اور مسالوں کو نکال دیں۔ اضافی تولیوں اور کپڑوں کو چھانٹ لیں۔ پورے گھر میں پھیلی کتابیں اور میگزین کی تھپیوں کے بارے میں ایمانداری دکھائیں۔

تمام سامان جو آپ عطیہ کر رہے ہیں انہیں سیاہ تھیلوں میں ڈالیں تاکہ آپ اسے دیکھ نہ سکیں، اس بات کے امکانات کو کم کرتے ہوئے کہ آپ اکسا جائیں گے اور کچھ سامان دوبارہ باہر نکال لیں گے۔

۸۔ کسی اور کی یادوں کی عزت کریں

مختلف لوگوں کے پاس سامان پر معلق رکھنے کے لئے مختلف وجوہات ہوتی ہیں۔ آپ کے مزاجی نو عمر، مثال کے طور پر، شاید اپنے نرم بھالو سے الگ ہونا نہ چاہے – یہ اس کا حق ہے۔

اگر جگہ واقعی آپ کے گھر میں اعلی مقام پر ہے، تو گھر کے ہر فرد کو اجازت دیں کہ اپنی چیزوں کے لئے ایک پلاسٹک کا ڈبہ رکھیں – کوئی سوال نہیں۔

۵۔ بعض جذبات کی توقع کریں

ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ ”یہی صرف سامان ہے“، لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہمارے بہت سی ملکیت یادیں اور ہماری زندگی میں رہنے والے لوگوں کی نمائندگی کرتی ہے جنہوں نے یہ چیزیں ہمیں دی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سامان باہر پھینکنا، چاہے سامان کم کرنا ہو یا ترتیب وار رکھنا، کبھی کبھی تھوڑا جذباتی ہوجاتا ہے۔

اسے خود کی بڑے کاموں کے لئے حوصلہ شکنی کرنے نہ دیں، اور حقیقت کو تسلیم کریں کہ آپ کو عناصر کو یادوں کو رکھنے کے لئے رکھنے کی ضرورت نہیں۔

۳۔ آسان سامان سے شروع کریں

ان کاموں سے شروع کریں جو آپ جلدی اور ان سے جڑے جذباتوں کے بغیر ختم کرسکیں، جیسے باورچی خانے/برآمدے کی غیرضروری سامان کی دراز صاف کرنا۔

ان چھوٹے کاموں کو ختم کرنا آپ کو مشکل کاموں کے لئے ہمت دیگا، جیسے سالوں پرانی خاندان کی تصویروں یا ذاتی کاغذاتوں کو چھانٹنا۔

۶۔ معیار طے کریں کہ کیا رہیگا اور کیا جائیگا

اپنے آپ سے تین سوال پوچھیں جو ہم نے اس مراسلے کے شروع میں بتائے۔ مثال کے طورپر، اگر آپ پرانی کتابوں کا ڈھیر دیکھیں، اپنے آپ سے پوچھیں کہ کیا آپ انہیں محبت کرتے ہیں، کیا آُ کو ان کی ضرورت ہے، اور کیا آپ انہیں دوبارہ پڑھینگے۔

اپنے آپ سے ایماندار ہونا یقیناََِ یہ فیصلہ کرنے میں مدد کریگا کہ کیا جائے اور کیا رہے۔ 

معمار، باغبان، اور بہت کچھ – ہمارے پاس یہاں ہومیفائی پر سب کچھ ہے۔ مزید معلومات کے لئے دیکھیں ہمارا پیشہ وروں کا پیج۔

۹۔ یادیں رکھیں، سامان پھینک دیں

اپنے بچے کی بچپن میں بنائی گئی تصویروں سے دور ہونا نہیں چاہتے؟ ایک تصویر کتاب بنانا کیسا رہیگا جس میں اس کی بچپن کی تمام تصاویر شامل ہوں، جو ان کاغذوں کی نسبت بہت کم جگہ گھیرے گا؟ یا اس تصویر کی تصویر کھینچے اور اسے جانے دیں۔

قابل ذخیرہ کے ساتھ بھی یہی کریں – ایک یا دو رکھیں، سارے ۳۰ نہیں۔ 

یاد رہے: نظروں سے دور، ذہن سے دور۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا